Month: February 2017

  • Cancelled – The gathering for all Business community

    اطلاع دیجاتی ہے کہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبہ مرکز اقتصاد اسلامی کے زیر انتظام  26 فروری بروز اتوار کو زکوٰة کے موضوع پرجامع مسجد بیت المکرم میں منعقد ہونے والا اجتماع سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اورحکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے فوری نفاذ کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ان شاءالله…

  • The gathering for all Business community

    اہم اجتماع  برائےتاجر حضرات موضوع :  مال تجارت کی زکوٰۃ نکالنے کا نصاب و طریقہ پروگرام کی تفصیل مورخہ:      26 فروری 2017 بروز اتوار اجتماع:       دن 11:00 بجے بیان :         دن 11:30 بجے بمقام : جامع مسجد بیت المکرم گلشنِ اقبال، کراچی زیرِ انتظام:  مرکز الاقتصادالاسلامی شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی رجسٹریشن  کیلئے رابطہ فرمائیں:  …