اہم اجتماع برائےتاجر حضرات
موضوع : مال تجارت کی زکوٰۃ نکالنے کا نصاب و طریقہ
پروگرام کی تفصیل
مورخہ: 26 فروری 2017 بروز اتوار
اجتماع: دن 11:00 بجے
بیان : دن 11:30 بجے
بمقام : جامع مسجد بیت المکرم گلشنِ اقبال، کراچی
زیرِ انتظام: مرکز الاقتصادالاسلامی
شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی
رجسٹریشن کیلئے رابطہ فرمائیں:
2272332-0335 (امیر الدین)
3658220-0334 (ثناء اللہ)