Cancelled – The gathering for all Business community
اطلاع دیجاتی ہے کہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبہ مرکز اقتصاد اسلامی کے زیر انتظام 26 فروری بروز اتوار کو زکوٰة کے موضوع پرجامع مسجد بیت المکرم میں منعقد ہونے والا اجتماع سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اورحکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے فوری نفاذ کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ان شاءالله نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا